کراچی رپورٹ محمد حسین سومرو
افسران بالا کی خصوصی ہدایت پر
تھانہ پریڈی پولیس کاسٹریٹ کرمنلز کے خلاف ایکشن۔۔۔
ملزم کو عبداللہ ہارون روڈ صدر کراچی سےگرفتار کیا گیا۔
ملزم کے قبضے سے ایک ضرب پستول بلانمبری بمعہ 3 راؤنڈ زندہ برآمد ہوۓجبکہ کراچی کے مختلف علاقوں سے چھینے گئے 3 عدد موبائل فون برآمد۔۔۔۔۔
گرفتار ملزم نقیب اللہ ولد عبدالقیوم تھانہ ھذا کی حدود اور کراچی کے مختلف علاقوں سےموبائل فون چھینے کی وارداتوں میں ملوث ہے۔
ملزم سے برآمدہ موبائل کو ذریعہ CPLC چیک کیا گیا تو معلوم ہوا کہ *تھانہ بوٹ بیسن* اور *تھانہ ڈیفنس* میں درج مقدمات میں مطلوب ہیں ۔۔۔۔۔
ملزم کو ایس ایچ او پریڈی انسپیکٹر پرویز سولنگی نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 734/2024 بجرم دفعہ 23(i) A سندھ آرمز ایکٹ کے تحت درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔