ڈیرہ غازی خان (ڈاکٹر بلال لودھی بیورو چیف ڈیرہ غازی/ملتان
ٹیچنگ ہسپتال!! لواحقین کا کہنا ہے کہ
سانپ کاٹے جانے کی ویکسین کی عدم دستیابی کے باعث انکی بچی جان کی بازی ہار گئی ۔
اگر یہ سچ یے تو انتہائی الارمنگ صورتحال ہے، ڈویژن کا ہسپتال ہے، اور وہاں سانپ کاٹے کی ویکسین ہی نہیں اور اگر عملے میں سے کسی کی لاپرواہی ہے تو اس کے خلاف ایکشن ہونا چاہیے۔
کمشنر ڈی جی خان نوٹس لیں اور ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کریں۔