کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ ،شراب کی بوتلیں اور دو گاڑیاں برآمد ہوئیں،پولیس۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ،پولیس۔
گرفتار ملزمان شادی کی تقریب میں بارات کے ہمراہ جارہے تھے ،پولیس ۔
ملزمان نے اسنیپ چیکنگ پر موجود پولیس اہلکاروں کے سامنے ہوائی فائرنگ کی،پولیس ۔
اسنیپ چیکنگ پر موجود اہلکاروں نے کار کو روکنے کی کوشش کی ،
ملزمان نے فرار ہوتے ہوئے اپنی گاڑی سے پولیس موبائل کو ٹکر مار کر نقصان پہنچایا،پولیس