کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
پولیس نے خفیہ کاروائی کرتے ہوئے تھانہ ملیر سٹی کی حدود سے ملزم/ملزمہ کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم/ ملزمہ کی شناخت رضیہ اور فیاض کے نام سے ہوئی۔
گرفتار ملزم/ ملزمہ کے قبضے 300 گرام علی کوالٹی آئیس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزم اور ملزمہ شہر کے مختلف خفیہ علاقوں میں منشیات فروخت کرتے تھے۔
گرفتار ملزم اور ملزمہ عادی جرائم پیشہ ور ہیں اور قبل از بھی ذیل مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔
ملزم کا کرمنل ریکارڈ
(1) 17/24 زیر دفعہ 6/9/2/2 تھانہ ملیر سٹی
(2) 616/24 زیر دفعہ 6/9/1/3C تھانہ ملیر سٹی.
ملزمہ کا کرمنل ریکارڈ
(1) ایف آئی آر نمبر 100/19 زیر دفعہ 6/9C تھانہ ملیر سٹی
(2) ایف آئی آر نمبر 124/19 زیر دفعہ 6/9C تھانہ ملیر سٹی
(3) ایف آئی آر نمبر 9/23 زیر دفعہ 9/1/3C تھانہ ماڈل کالونی
(4) ایف آئی آر نمبر 395/23 زیر دفعہ 9/1/3B تھانہ ماڈل کالونی
(5) ایف آئی آر نمبر 111/24 زیر دفعہ 9/1/3B تھانہ ماڈل کالونی
(6) ایف آئی آر نمبر 361/24 زیر دفعہ 6/9/3C تھانہ ملیر سٹی
گرفتار ملزم / ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔