کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
دارون گشت تھانہ بن قاسم کی حدود سے 1 ملزم کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے 520 گرام اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد ہوئی۔ انسپکٹر رائو خالد
گرفتار ملزم کی شناخت شکیل پنجابی کے نام سے ہوئی۔
ملزم قبل ازیں بھی متعدد بار منشیات فروشی کے الزامات میں جیل جاچکا ہے۔
انٹیلیجنس اداروں کی جانب سے ملزم کا نام IRs میں بھی دیا گیا تھا۔
گرفتار ملزم علاقے میں مختلف مقامات پر منشیات فروخت کرتا تھا۔ایس ایس پی ملیر
گرفتار ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔