کراچی ۔ رپورٹ محمد حسین سومرو
گرفتار ملزم کی شناخت
1 محمد فیضان عرف گجر ولد محمد سجاد
2 طیب الرحمان ولد اشفاق حسین
3 ارشد حسین ولد عباس حسین
کے ناموں سے ہوئی۔
بر آمد گی
ملزمان کے پاس سے دو عدد موٹر سائیکل جس کا نمبری
01 M/C KHA-5064
FIR No. 320/24U/S 381A
02 M/C KEJ-2700*
*Stolen Ps Rizvia
اور دو عدد چھ چیز برامد ہوئے
01 Chassis No.DSE
3081816
Stolen Ps Ferozabad
04 Chassis Without Number
محمد فیضان ولد محمد سجاد
جو متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے جس کا سابقہ کریمنل ریکارڈ درجہ زیل ہے۔
(01) 24/21 U/S 381A Ps North Nazimabad
(02) 25/21 U/S 381A Ps North Nazimbad
(03) 25/21 U/S 381A Ps Haidry Market
(04) 330/21 U/S 381A Ps Paposh Nagar
(05) 26/21 U/S 381A Ps North Nazimabad
(06) 687/21 U/S 381A Ps Sir Syed
(07) 1163/21 U/S 381A Ps Taimouria
(08) 344/22 U/S 381A Ps Sh.Noor.Jahan
(09) 279/22 U/S 381A Ps North Nazimbad
ملزمان کو پولیس کاروائی کے لیے اے ویل سی کے حوالے کیا گیا مزید تفشیش جاری ہے۔