کھپرو رپورٹ طلحہ طارق قائمخانی
۔ کہپرو کے نواحی گائون بانکو چانہیون مین گذشتہ رات ناری گل ناز گہر سے نکل کر پڑوسی فاروق چانہیون سے پسند کی شادی کردی ۔ رشتے کے تنازے پر باپ اور بیٹے نے پسند کی شادی پر نوجوان فاروق چانہیون کے گھر پر حملہ کرکے فاروق کا گھر جلادیا گھر مین پڑا سامان جھلس کر خاکستر ہوگیا رات دیر سے رشتے کے تنازے پر دو بہائیون مین تصادم ہوگیا کلہاڑیا اور لاٹہیان کے آزادانہ استعمال پر بہائی محمود چانہیون قتل ہوگیا
جبکہ بیٹا رستم چانہیون زخمی ہوگیا اطلاع پر کہپرو پولیس پہنچ کر نعش کو تحویل مین لے کر مقتول کی نعش اور زخمی کو کہپرو تعصیل ہسپتال منتقل کردیا جبکہ بیٹے کو نازک حالت مین حیدرآباد ریفر کردیا دوسری جانب پسند کی شادی کرنےوالے فاروق کے بہائیون کا کہنا ہے کہ ناری گلنازاور فاروق نے پسند کی شادی کردی ۔ ہمارے ان سے کوئی تعلق نہین ہے ۔ ناری کے ورثاء بلاول ممتاز رسول بخش اور دیگر نے ہمارے گھر جلادیے ہمارہ لاکہون کا نقصان کیا ہے ۔ ناری اور پسند کی شادی کرنے والے فاروق کی ویڈیوز اور نکاع نامے کی سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ۔ دوسری جانب کہپرو پولیس کے مطابق ناری کے ورثاء نے کہپرو تہانے پر این سی درج کرائی ہے آگ کے واقعے کی کسی نے نہین رپورٹ درج کرائی ہے