گجرات(شاہد بیگ سے) راہنما پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سٹی جنرل سیکرٹری و صرر انجمن تاجران پرانا لاری اڈاعتیق بٹ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی فیصل نامی شخص قتل۔ تفصیل کے مطابق
محلہ مسلم آباد چٹہ اسکول کے سامنے موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کر کے فیصل نامی شخص کو قتل جبکہ عتیق بٹ کو شدید زخمی کردیا۔ ڈی ایس پی سٹی، ایس ایچ او تھانہ سول لائن، گرین ٹاؤن چوکی انچارج سمیت پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی اور زخمی کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کر دیا……