کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
ملزمان نے 05 دسمبر 2024 کو گھر میں اپنی والدہ عزت پری کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا تھا۔ طارق الٰہی مستوئی
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم خلیل زادہ ولد امیر زادہ کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم کا بڑا بھائی مختیار بھی قبل از گرفتار ہوچکا ہے اور زیر تفتیش ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار دونوں ملزمان سگے بھائی ہیں جنہوں نے جائیداد کے تنازعہ پر اپنی والدہ کو قتل کیا تھا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ طارق الٰہی مستوئی