کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو : ایس ایس پی سینٹرل زیشان شفیق صدیقی صاحب کے احکامات پر تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے ایس ایچ او غلام رسول ارباب کی جعلی کرنسی اسمگلرز کے خلاف دبنگ کارروائی۔
بنام گرفتار ملزمان
1. نور دختر جمیل
2. فوزیہ زوجہ وسیم
3. خدیجہ زوجہ رضوان
4. ریحانہ عرف نائلہ زوجہ کامران
5. فائزہ دختر کامران
برامدگی۔
جعلی کرنسی 1000 والے 80 نوٹ (80 ہزار)
ملزمان نے دوران انٹروگیشن انکشاف کیا ملزمہ ریحانہ عرف نائلہ جو کہ افغانستان سے جعلی کرنسی کراچی لا کر اپنے دیگر ساتھیوں کی مدد سے کراچی کے مختلف چھوٹی بڑی مارکیٹیں / بازار میں سپلائی کرتی تھی
ملزمان سے چار عدد موبائل فون بھی برآمد۔ ملزمان کراچی میں بذریعہ موبائل فون بھی جعلی کرنسی کا کاروبار بھی کرتی تھیں
جس کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 739/2024 بجرم دفعہ 489-B درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔