سرگودھا(رپورٹ ڈویژنل بیورو)سرگودھا محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے یکم جنوری سے پچاس لاکھ روپے مالیت کی پراپرٹی پر پراپرٹی ٹیکس نافذ کر دیا پراپرٹی ٹیکس ڈی سی ریٹ کے مطابق وصول کیا جائے گا ذرائع کے مطابق قبل ازیں پانچ مرلہ سے کم رہائشی عمارت کو پراپرٹی ٹیکس ہے چھوٹ حاصل تھی اب 50 لاکھ مالیت کی رہائشی عمارت خواہ وہ ایک مرحلہ کی نہ ہو اس پر بھی پراپرٹی ٹیکس نافذ کیا جا رہا ہے جو آئندہ ماہ سے وصول کیا جائے گا