کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ڈکیت پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہورہے تھے, ساجد امیر سدوزئی
گشت پر مامور پولیس نے ملزمان کو روکنے کی کوشش کی, ایس ایس پی ساؤتھ
پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈکیت زخمی سمیت دو ملزمان گرفتار, ساجد سدوزئی
ملزمان میں قاسم شاہ (زخمی) اور محمد عمران شامل ہیں, ایس ایس پی ساؤتھ۔
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ, چھینے ہوئے 3موبائل فونز,125 موٹرسائیکل تحویل میں لے لیا گیا, ساجد امیرسدوزئی۔
ایس ایچ او ڈیفنس عدیل افضال کے مطابق گرفتار ملزمان کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے, ایس ایس پی ساؤتھ
ملزمان سے تحویل میں لی گئی 125 موٹرسائیکل کا ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے, ساجد امیر سدوزئی۔
زخمی ملزم کو اسپتال جبکہ ساتھی کو تھانے منتقل کیا جارہا ہے, ایس ایس پی ساؤتھ ساجد سدوزئی