موسم سرما کے پیش نظر محکمہ سکول ایجوکیشن نے یونیفارم پر رعایت کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
28 فروری تک تمام پرائیویٹ و سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات کسی بھی قسم کی جرسی، جوتا، کوٹ وغیرہ پہن سکتے ہیں، نوٹیفیکیشن