ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) تیز فتار موٹر سائیکل ڈیک نالہ پل کی حفاظتی دیوار سے ٹکر ا گئی ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق تفصیلات کے مطابق مانگٹانوالہ روڈ پرکھیاڑے کلاںکے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل نالہ ڈیک پل کی دیوار سے ٹکرا کر گ گئی جس کے نتیجہ میں 48 سالہ موٹر سائیکل سوار ساجد محمود زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیااطلاع پا کر ریسکیو 1122 کے عملہ نے جائے حادثہ پر پہنچ کرضروری کارروائی کے بعد ڈیڈ باڈی لواحقین کے حوالے کر دی ۔