رپورٹ کر رہے ہیں ای این ائی نیوز کے نمائندہ راشد خان رپورٹ کے مطابق
“کوئٹہ’ ہزارہ ٹاؤن میں گُزشتہ روز خالی پلاٹ میں 8 سالہ بچے کو ذبح کرکے قتل کرنے والا ملزم گرفتار’ ملزم نے قتل کرنے کے بعد بچے کی لاش کو جلا دیا تھا”
کوئٹہ گُزشتہ روز ہزارہ ٹاؤن میں بچے کو ذبح کرکے قتل کرنے والا شخص کوئٹہ میں گرفتار کرلیا گیا ملزم نے قتل کے بعد بچے کی لاش کو جلا دیا تھا,ایس,ایس,پی سیریئس کرائم ونگ زوہیب محسن کی پریس کانفرنس ہزارہ ٹاؤن میں 6 سالہ بچے کے قتل کا معمہ حل’ہزارہ ٹاون واقعہ کے مجرم نے جدید سیریز کو سائیٹ پر دیکھ کر قتل کیا۔ایس,ایس,پی کرائم ونگ زوہیب محسن
☆تفتیش سے پتہ چلا کے بچے کےآن لاِن گیمنگ کے زیادہ استعمال سے بچے کے زہن پر منفی اثرات مرتب ہوئے’کیس کے دوران 100 سے زائد لوگوں کو تفتیش میں شامل کیا گیا۔ایس ایس پی کرائم ونگ زوہیب محسن
☆6 سالہ بچے کے قاتل مشتاق حیسن نے جرم کا اعتراف کیا’والدین سے گزارش ہے کہ بچوں پر خصوصی نظر رکھیں۔ایس,ایس,پی کرائم ونگ زوہیب محسن
☆چھ سالہ بچے کا قتل موبائل کازیادہ غلط استعمال ہے۔ایس,ایس,پی کرائم ونگ زوہیب محسن