کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
ملزمان رات گئے دارالعلوم کورنگی کےآس پاس لوٹ مار کی وارداتیں کرتے تھے
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم زخمی جبکہ ساتھی بلاضرب گرفتار
ملزمان کی شناخت لیاقت بلیدی ولد شاہنواز اور اویس ولد پیرل (زخمی) کے ناموں سے ہوئی
ملزمان سے اسلحہ ناجائز بمع ایمونیشن، چھینے ہوئے موبائل فونز اور سرقہ شدہ موٹر سائیکل ہونڈا 70 برآمد
ملزمان سے برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ عوامی کالونی کی حدود سے چھینی گئی تھی
ملزمان کے خلاف پولیس مقابلہ، اسلحہ ناجائز اور ڈکیتی کے مقدمات درج
زخمی ملزم ابتدائی طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل.