نورانی فیملی کے روحِ رواں منظور نورانی حسان نورانی اور برہان نورانی کی جانب سے دی گئی پرتکلف ہائی ٹی کی دعوت میں شرکت کی

حیدرآباد(بیورو رپورٹ) حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے رہنمائوں عدیل صدیقی اویس اقبال خان افتخار عباسی محمد احسن ناغڑ، نواب الدین قریشی اعجاز علی راجپوت مقصود چوہان راشد قریشی حامد علی شیخ دانش خان، علی رضا آرائیں رضوان شیخ ملک ہاشم اور افضال چوہان کے ہمراہ نورانی فیملی کے روحِ رواں منظور نورانی حسان نورانی اور برہان نورانی کی جانب سے دی گئی پرتکلف ہائی ٹی کی دعوت میں شرکت کی
اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور کاروباری برادری کے مسائل اور حیدرآباد کی تجارتی و صنعتی ترقی کے حوالے سے خوشگوار ماحول میں گفتگو ہوئی
نورانی فیملی کی جانب سے پرتکلف میزبانی اور محبت و خلوص پر عدیل صدیقی اور وفد کے اراکین نے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ایسی خوبصورت محافل باہمی روابط محبت اور کاروباری برادری کے اتحاد کو مزید مضبوط بنانے کا ذریعہ بنتی ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *