منڈی بہاوالدین۔( میاں شریف زاہد ) ڈی پی او وسیم ریاض خان کی ہدایت پر تھانہ سٹی ایس ایچ او عمیر چھٹہ نے 20 لاکھ کی ڈکیتی کے ملزم کو 24 گھنٹے میں گرفتار کرلیا جبکہ 47 لاکھ کی ڈکیتی کی فیک اطلاع پر تھانہ بھاگٹ کے ایس ایچ او مرزا احمد جمال کا ایکشن ،غلط اطلاع پر ملزم گرفتار مقدمہ درج ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر تھانوں اور مساجد میں کھلی کچہریوں کا انعقاد عوام کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ہے ڈی پی او وسیم ریاض خان نے ایک ملا قات میں اس امر کا اظہار کیا