کراچی : ( رپورٹ محمد حسین سومرو) شاہ فیصل کالونی سے چوری ہو نے والی نسان DAYS لانڈھی سے برآمد۔
تھانہ شاہ فیصل کالونی میں مدعی مقدمہ نے اپنی کار نمبرBNC-534 نسان DAYS کے سرقہ ہونے کی رپورٹ مقدمہ الزام نمبر 393/24 درج کرائی جس کی تفتیش اے وی ایل سی گڈاپ ڈویژن کے سپرد کی گئی۔
اے وی ایل سی شاہ فیصل ڈویژن نے تھانہ لانڈھی کی حدود سے مذکورہ گاڑی بر آمد کر لی۔