( رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان )
6 سالہ بچی رومایہ کے ساتھ پرائیویٹ کالونی کے سیکیورٹی گارڈ کی نازیبا حرکات پر SHO نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بر وقت کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج رجسٹرڈ کر کے ملزم جمیل خان کو گرفتار کر لیا۔۔
وزیراعلی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں فیصل آباد پولیس بچوں اور خواتین کے خصوصی تحفظ کے لیے ہر وقت تیار ہے ۔۔