کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو اطلاع کے مطابق پولیس کی ایک کاروائی جس کی جائے وقوعہ: بمقام بلاک 15 F.B ایریا ابراھیم بھائی اسکول سے ملزمان گرفتار ۔ ملزم کی شناخت
1 نادر عرف ندو ولد محمد بشیر
2 علی حمزہ ولد اقبال
کے ناموں سے ہوئی۔
ملزم کے قبضے سے 1 عدد غیر قانونی 30 بور پسٹل بمعہ 05 زندہ راؤنڈز اور ایک عدد موٹر سائیکل یونیک 70 cc
KNV 3773
جس کی ایف ائی ار تھانہ عوامی کالونی میں درج ہے۔
ملزم *نادر ولد بشیر* کا کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے
1. FIR No: 203/18 u/s 6/9/C of Bilal Colony
2. FIR No: 204/18 u/s 23(1)A of Bilal colony
3. FIR No. 25/19 u/s 6/9/B of NKIA
4. FIR No: 386/19 u/s 392/34 of Surjani
5. FIR No: 433/19 u/s 23(1)A of Surjani
6. FIR No: 873/21 u/s 23(1)A of Sir Syed PS.
7. FIR No: 28/24 u/s 23(1)A of Bilal cplony.
8. FIR No: 261/24 u/s
23(1)A of NKIA.
گرفتار ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ 23(1) A اور 410/2024 کا مقدمہ قائم کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔