کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
حب چوکی بلوچستان سے آنے والے رکشہ سے گٹکا ماوا برآمد۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی
مضحر صحت گٹکا ماوا کی ترسیل میں ملوث محمد رمضان نامی ملزم گرفتار۔
ملزم کے قبضہ / رکشہ سے 4 عدد تھیلیاں (88 عدد پڑیاں) گٹکا ماوا برآمد ہوا۔
ملزم کو چوکی انچارج موچکو چیک پوسٹ فخر اقبال نے اسذٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔