کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
تھانہ سہراب گوٹھ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بمقام سروس روڈ نزد گنا منڈی کراچی پرایک مشکوک شخص کو پکڑا جس نے اپنا نام ۔لیاقت علی ولد اللہ ڈیوایا قوم ماچھی بتلایا۔
جس کا ریکارڈ چیک کیا تو معلوم ہوا کہ ۔ مقدمہ الزام نمبر 220/22 بجرم دفعہ302/109/34 تھانہ صدر رحیم یار خان پنجاب۔ کے مقدمے میں مرکزی/نامزد ملزم پایا جس کو نہایت ہی حکمت عملی کے ساتھ گرفتار کیاگیا۔
مزید کاروائی کے لیے متعلقہ پولیس تھانہ صدر ضلع رحیم یار خان پنجاب حکام کو بھی آگاہ کیا گیا ہے۔
ایس ایچ او وزیر علی سموں۔ سہراب گوٹھ کراچی