میانوالی(رپورٹ ای این آئی )میانوالی ایس ایچ او کالاباغ عمران خان روکھڑی نے سال 2025 کے پہلے دن ہی منشیات فروشوں اور جواریوں کو دھر کر نئے سال کی شروعات جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کا مشن شروع کردیا تھانہ کالاباغ کی حدود میں ایک جواری اور منشیات فروش سے ڈیڑھ کلو منشیات برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیئے ماشاءاللہ لالہ عمران خان اللہ آپکو مزید کامیابیاں عطا کرے آمین ثم آمین