کراچی : ( رپورٹ محمد حسین سومرو) جناب SSP ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی صاحب کے احکامات پر تھانہ خواجہ اجمیر نگری کراچی پولیس نے سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان کو مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔
پہلی کاروائی میں ملزم ہوائی فائرنگ کرکے اپنی اور معصوم شہریوں کی قیمتی جانوں کو خطرے میں ڈال رہا تھا۔
بمقاماندرون روڈ سیکٹر5B-3نزد 4اسٹار لان نارتھ کراچی
بنام گرفتار ملزم
1۔ عادل ولد محمد حیات
گرفتار ملزم کے قبضے سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا پسٹلز کو بمعہ ایمونیشن برآمد کیا گیا۔
گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ الزام نمبر 01/02/2025بجرم دفعہ 23 (1) A 337H IIکا اندرج کرکے تفتیش جاری ۔دوسری کاروائی
ملزم ہوائی فائرنگ کرکے اپنی اور معصوم شہریوں کی قیمتی جانوں کو خطرے میں ڈال رہا تھا۔
بمقاماندرون روڈ سیکٹر3نزدالحمید اسکول نارتھ کراچی
بنام گرفتار ملزم
1۔ نبیل ولد محمد حنیف
گرفتار ملزم کے قبضے سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا پسٹلز کو بمعہ ایمونیشن برآمد کیا گیا۔
گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ الزام نمبر 03/04/2025بجرم دفعہ 23 (1) A 337H IIکا اندرج کرکے تفتیش جاری۔
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی (PPM PSP) ایس ایچ او تھانہ اجمیر نگری سرفراز کمانڈو