کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
ملزمان ہوائی فائرنگ کرکے اپنی اور معصوم شہریوں کی قیمتی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے تھے۔ طارق الٰہی مستوئی
ڈسٹرکٹ ویسٹ کے تھانہ اورنگی 03، منگھوپیر نے 03، سرجانی 02، گلشن معمار 02، پاکستان بازار 01، مومن آباد نے 01 فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے فائرنگ میں استعمال ہونے والے 13 پسٹلز/رائفلز کو بمعہ ایمونیشن برآمد کیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات کا اندرج کرکے تفتیش کا آغاز کیا جائے گا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان میں فہد، عمر، سلمان، محسن، جاوید، صادق، وقاص، اعجاز، ظمیر احمد، افضل، شہاب الدین اور عارف شاہ شامل ہیں۔