سرگودھا 46اڈا(رپورٹ ڈویژنل بیورو)تھانہ عطاء شہید کے انچارج ایس ایچ او افضل گوندل صاحب کا چک 45 جنوبی سنٹربے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کا وزٹ کیا اوروہاں پر سکیورٹی انتظام جائزہ لیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہمارا کام سکیورٹی فراہم کرنا ہےتاکہ کسی ناخوشگوارواقعہ سے بچا جا سکےپولیس کی طرف سے ہرطرح سے سکیورٹی دی جائے گی اس کے علاوہ غیر متعلقہ کوئی بندہ بھی سکول کے گیٹ سے اندر ایا تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی یہ خواتین ہماری مائیں بہنیں ہیں ان کا ہر ممکن طریقہ سے خیال اور احترام کریں گے پیسے دینا لینا افسران اور ریٹیلروں کا کام ہے ہمارا کام صرف سکیورٹی کو دینا ہے اور لیڈیز پولیس بھی موجود ہے۔ اگر کوئی ماں بہن ٹھوس ثبوت کے ساتھ کوئی کمپلین کرے گی تو ہم قانونی کاروائی کریں گے۔سائل کی داد رسی ہمارا اولین ترجیحات میں شامل ہے