منڈی بہاوالدین( میاں شریف زاہد ) شہریوں کے لئے سٹی ہسپتال میں ایمرجنسی تو بحال کردی گئی لیکن ایمرجنسی میں سہولیات کا فقدان علاج کے لئے آئے ہوئے مریضوں کے لئے ادویات تک موجود نا ہے اور نا ہی کوئی مستقل ایم بی بی ایس ڈاکٹر موجود ایک بیڈ پر 2 مریضوں کو لیٹا کر علاج کیا جارہا ہے مکمل سٹی ہسپتال کی ایمرجنسی کو نرسنگ سٹاف کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ۔