منڈی بہاوالدین (میاں شریف زاہد )آر پی او طیب حفیظ چیمہ کا پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے احسن اقدام
آر پی او گوجرانوالہ طیب حفیظ چیمہ کی سربراہی میں پروموشن بورڈ کا انعقاد.
پروموشن بورڈ میں 38اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹرز کے رینک پر ترقی دی گئی ہے.
45 ہیڈ کنسٹیبلز کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے رینک پر ترقی دی گئی ہے .
ترقی یاب ہونے والے پولیس افسران مبارکباد کے مستحق ہیں۔ آرپی او
ترقی یاب ہونے والے افسران اپنی نئی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سر انجام دیں۔ آر پی او۔