گجرات (شاہد بیگ سے )تحصیل کھاریاں کے گاوُں بھدر میں جنازے کے دوران لوگوں کی جیبوں سےقیمتی موبائل چوری کرنے والا لاہوری گینگ عوام کے ہتھے چڑھ گیا۔۔۔
مزید موبائل نکالنے کی لالچ میں موقع پر پکڑے گئے…..
لاہور کے علاقے شاہدرہ اور امامیہ کالونی سے فیس بک پوسٹ پڑھ کر جنازے میں واردات کے لئے آئے….
عوام نے خوب درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔۔۔۔