گجرات(شاہد بیگ سے)پولیس کا اشتہاریوں سے کلر کہار میں دوران ریڈ مقابلہ ۔۔۔۔۔
دو ملزمان جانبحق ھوئے۔۔۔۔۔۔۔۔
سب انسپکٹر شفقت نواز(سابقہ ایلیٹ کمانڈو) کو تین گولیاں لگیں ھیں وہ شدید زخمی ہو کر راولپنڈی ریفر ہوئے…..
جہاں ان کی حالت بہتر ہے …..
تین گولیاں لگنے کے بعد بھی بھائی شفقت کا حوصلہ بلند ہے ……Thumbs up
کا نشان ان کی ہمت بہادری کا منہ بولتا ثبوت ہے ……
سب سے دعا کی اپیل ہے
شفقت نواز کا آپریٹ ہے اللہ ان کو جلد صحت یاب کرے . آمین