کھاریاں (شاہد بیگ سے)
کھاریاں پریس کلب کا نائب صدر منتخب ہونے پرشاہد بیگ بیورو چیف ENI گجرات کو دوست احباب نے مبارکباد پیش کی ۔۔۔
تفصیل کے مطابق گجرات کے ممتاز بزنس مین عزیر وڑائچ عمار وڑائچ چوہدری سیف اللہ اور میاں آفاق نے جاوید وڑائچ (7 نیوز) کوصدراور شاہد بیگ (ENi )کو نائب صدر کھاریاں پریس کلب منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی پھولوں کی مالا پہنائی اور کیک کاٹا ۔ اس موقع پر سنیئر صحافی قربان گجر( دنیا نیوز ) بھی موجود تھے۔شاہد بیگ( ENIخبر رساں ایجنسی) نے آفس آمدپر تمام دوستوں کی محبتوں کا شکریہ ادا کیا۔