منڈی بہاءالدین( میاں سریف زاہد):ڈی پی او وسیم ریاض کی ہدایت پر ضلعی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی
تفصیلات کے مطابق
2 دن کے دوران 28 کلو 740 گرام چرس برآمد،کر کے 24 ملزمان کو گرفتار
کر لیا گیا
:سٹی ایریا منڈی بہاوالدین سے 3920 گرام چرس، 45 لٹر شراب برامد کر کے، 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
:کٹھیالہ شیخاں پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 1840 گرام چرس برآمد کرلی اور اس مہم کے دوران
تھانہ صدر کے علاقہ سے 5 ملزمان گرفتار، کر کے ان سے 4990 گرام چرس بھی برآمد کر لیاور
سول لائن پولیس نے 14350 گرام زائد چرس برآمد کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کیا
:گوجرہ میں 2 ملزمان گرفتار، 2450 گرام چرس برآمد کر لی گئی
قادر آباد پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار،کرکے 1190 گرام چرس، 15 لیٹر شراب برآمد کر لی
پاہڑیانوالی پولیس نے 28 لیٹر شراب برآمد کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا
ملکوال پولیس نے 1 ملزم گرفتار، کر کے پچاس لیٹر شراب برآمد کر لی اس موقع پر ڈی پی او وسیم ریاض نے کہاکہ
:ضلع کو منشیات سے پاک بنانا ضلعی پولیس کی اولین ترجیح ہے، اور
:ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،