میرا نام اسد الحق قریشی ہے اور میں راولپنڈی کا رہائشی ہوں۔ تقریباً 2016 سے عوامی و سماجی خدمات میں مصروف عمل ہوں۔
گزارش ہے کہ ان دنوں میرے پاس رمضان کے لیے راشن کی ڈیمانڈ بھی بہت زیادہ ہے اور متعدد مریضوں کا بھی علاج جاری ہے۔
میں گزشتہ کئیں سالوں سے اپنی مدد آپ کے تحت تمام تر امدادی کام کر رہا ہوں۔ ویلفیئر ایسوسی ایشن یا کوئی اشارہ رجسٹرڈ کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی، نہ کبھی کسی امداد کی طلب یا خواہش رکھی، لیکن ملک کے موجودہ حالات نے اتنا مجبور کر دیا ہے کہ مجھے ویلفیئر فنڈز کی اشد قلت ہو رہی ہے اور مستحقین کے لیے امداد جمع کرنے کی بہت ضرورت ہے شعبان و رمضان المبارک کے عرصے میں لوگ زکوٰۃ و صدقات نکالتے ہیں اور میں اس بار ہر طرح کی امداد جمع کرنے پر مجبور ہو گیا ہوں۔
مجھے کئیں ضرورت مند، معزور، کینسر، ٹیومر اور دیگر بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو ادویات عطیہ کرنی ہوتی ہیں،
میں بیواؤں اور سفید پوش گھرانوں کی راشن کی ضروریات پوری کرنی کی کوشش کرتا ہوں،
غیر استعمال شدہ کپڑے و جوتے لوگوں سے جمع کر کے مستحقین میں تقسیم کرتا ہوں،
الغرض ہر ممکن حد تک غرباء، مساکین، مریضوں اور ضرورت مندوں کی مدد میں کوشاں رہتا ہوں۔
آپ سے بھی خصوصی التماس ہے کہ اپنے حلقہ احباب سے فنڈز چاہے خود حاصل کر کے مجھے سینڈ کریں یا پھر میرے تمام اکاؤنٹ نمبرز انہیں دیں جو ڈائریکٹ مجھے بھیج سکیں۔
پاکستان سے ٹرانزیکشن کے لیے
ایزی پیسہ اور جیز کیش کا ایک ہی نمبر ہے۔
03003667207
Asad Ul Haq Qureshi
Sada Pay No.
03325564919
اس نمبر پر انٹرنیشنل ٹرانزیکشن کے لیے IBN نمبر:
PK96SADA0000003325564919
Asad Ul Haq Qureshi
Bank Account No.:
Bank Alhabib Limited
IBN & A/C No .:
PK 33 BAHL 0269 0048 0124 8201
For Domestic and foreign transactions۔
العارض:
اسد قریشی
سوشل ویلفیئر ایکٹوسٹ