

کراچی 🙁 رپورٹ :محمد حسین سومرو ) تھانہ مومن آباد کے علاقے ایرانی کیمپ میں گزشتہ شب ویسٹ پولیس کا کامیاب سرچ آپریشن۔ ایس ایس پی ویسٹ
کامیاب سرچ آپریشن کے دوران 02 خاتون ملزمہ سمیت 06 منشیات فروش ملزمان گرفتار۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمہ و ملزمان سے 147 گرام آئس (مختلف پڑیاں) اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
سرچ آپریشن کے دوران 24 مشتبہ اشخاص کو بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے چیک کرکے کیلیئر بھی کیا گیا۔
گرفتار ملزمہ و ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کرلیا گیا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان میں فیروز علی، غلام رسول، پرویز حسین، فدا حسین، ملزمہ زینت بی بی اور صباء شامل ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار تمام ملزمہ و ملزمان عادی منشیات فروش ہیں اور قبل از بھی منشیات فروشی کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں۔
