بھاولپور(میاں میراحمد مستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھاولنگر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں کے دبنگ ایس ایچ او ماجد حسین پراچہ کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائیاں کارروائی جاری۔حالیہ کاروائی میں دبنگ SHO ماجد حسین پراچہ نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب دبنگ کاروائی میں منشیات فروش محمد اصغر عرف اکری کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر لیا اور اس کے قبضہ سے 1020 گرام ہیرؤئن برآمد کرکے مقدمہ درج کرکے ملزم کو پابند سلاسل کردیا۔دبنگ SHO ماجد۔حسین پراچہ کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ علاقہ کو منشیات فروشوں سے پاک کرنا انکا مشن ھے جس کے لیے ہماری کاروائیاں جاری ھیں