گجرات (ای این آئی)
گجرات:خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم چوبیس گھنٹے کے اندر گرفتار (ترجمان پولیس)
گجرات:ملزم نے گھر میں گھس کر خاتون سے زبردستی جنسی زیادتی کی (ترجمان پولیس)
گجرات :گرفتار ملزم سمیع اللہ کے خلاف مقدمہ درج (ترجمان پولیس)
گجرات:متاثرہ خاتون کے لیے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا ۔
ڈی ایس پی صدر سرکل
گجرات:خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا ۔غازی آصف علی بیگ