ربیع الاول ماہ بابرکت ہے جشن میلاد محفل آرگنائیزر محترمہ رانی باجی کے زیر اہتمام انعقاد ہوا۔
یونین شفع ايكسلنسی 5i نارتھ کراچی صدر جاوید عالم، نائب صدر اشتیاق عالم، جنرل سیکریٹری ریحان علی شاہ، فنانس سیکریٹری رضوان تقی, جوائنٹ فنانس سیکریٹری اسماعیل فرید ایم کیو ایم پاکستان سیکٹر 5i نارتھ کراچی کے زیر سرپرستی منعقد میں ہوا۔
اس محفل میلاد میں آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی کے مرکزی رہنما محمّد آفتاب و وقاص شیخ نے اشتیاق عالم کی خصوصی دعوت پر شرکت کی اور شفع ایکسلینسی کے تمام خواتین و معزز حضرات نے بھرپور شرکت کی۔