کھپرو رپورٹ طلحہ طارق قائمخانی
کھپرو:میونسپل کمیٹی کھپرو میں سینیٹر قرأۃالعین مری کی جانب سے کھلی کچھری
جس میں تعلقہ کھپرو و ضلع سانگھڑ کے آفسران کی شرکت
کھلی کچہری مختلف مصلے مسئلوں پر شکایات
بیشتر کھپرو کے مضافات اور بیشتر یوسی میں لاکھوں کا فنڈ انے کے باوجود ترقیاتی کام نا ہونے بیشتر یوسی میں مچھر مار اسپرے تک نا کروانا یوسی کے لاکھوں کے بجٹ میں غبن ہونے کی شکایات
بیشتر اسکول بند اور میل اسکول میں فیمیل ٹیچر کی مقرری پر شکایات
مہراج برادری کے قبرستان پر قبضے کی شکایات
کھپرو میں منشیات کچی شراب۔اور فحاشی کے اڈے کی شکایات
کھپرو گرڈ اسٹیشن 66 ہزار کے وی کو 1 لاکھ 32 ہزار کی درخواست
سندھ حکومت کی جانب سے گھر بنانے والی اسکیم میں تحصیل کھپرو کے عوام کے پیسے نا انے کی شکایات
ون فائف انچارج کے خلاف شکایات
گجراتی عورتوں کی جانب سے مونسپل کمیٹی میں نوکری کی اپیل
بروہی برادری کی عورتوں کی ناانصافیوں کی شکایات
محکمہ آبپاشی کے خلاف شکایات
محکمہ روڈ کے بیل داروں کے خلاف شکایات
اور دیگر بیشتر شکایات سینیٹر قرأۃالعین مری کو دی گئی
جس پر سینیٹر قرأۃالعین مری نے تمام محکموں کے اعلی افسران کو شہریوں کے مصلے مسائل جلد حل کرانے کا حکم دیا
کھلی کچہری میں سابقہ مونسپل کمیٹی چئرمین محمد وسیم قائم خانی۔عمر گل ہنگورجو۔رئیس امان اللّه خان مری۔واپاری ایسویشن صدر وارث درس۔ اور دیگر رہنما اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت