کراچی: ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ملزمان کی پولیس پر فائرنگ, جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان شدید زخمی حالت میں گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز, 1 موٹر سائیکل اور 2 موبائل فون برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت محمد مبشر اور منیر احمد کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ کلری کی حدود میں پیش آیا.
کراچی: ملزمان کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا.
کراچی: تاہم دونوں ملزمان زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں.
کراچی: ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ و دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے.