کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو)
ملزمان مسلم آباد کالونی پر واقعہ خفیہ مقام پر گٹکا ماوا تیار کررہے تھے۔ایس ایس پی ملیر
پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے 1 ملزم کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے 7 کلو تیار شدہ گٹکا ماوا، 60 کلو چھالیہ، 500گرام تمباکو، 900گرام پتی، 18 کلو چونا، پیکینگ، اور گٹکے میں استعمال ہونے والی اشیاء برآمد ہوئیں۔ایس ایس پی ملیر
گرفتار ملزم کی شناخت امتیاز ولد پیر جمال کے نام سے ہوئی۔
گرفتار ملزم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مل کر علاقے میں مختلف مقامات پر گٹکا ماوا تیار کر کے فروخت کرتے ہیں۔ایس ایس پی ملیر
قائدآباد پولیس کی جانب سے گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی اور مزید تفتیش جاری ہے۔