کراچی سے چوری شدہ گاڑی برآمد، 4 ملزمان گرفتار ( رپورٹ محمد حسین سومرو)
ایس ایچ او گڈانی کی سربراہی میں کامیاب کارروائی کے دوران کراچی سے چھینی گئی گاڑی برآمد کر لی گئی۔
یہ گاڑی 2025-03-18 کو تھانہ گلشن معمار کراچی کے علاقے سے چھینی گئی تھی۔
دوران چیکنگ پولیس نے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا، جو اس واردات میں ملوث تھے