کراچی : رپورٹ؛: محمد حسین سومرو : سینٹرل سر سید کی حدود میں شاہین فورس کے جوانوں کا ڈاکو کے ساتھ پولیس مقابلہ، ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
شاہین فورس کے جوانوں نے موٹر سائیکل سوار ڈاکو کو سیکٹر 11 بی بالمقابل سلیم سینٹر کے پاس روکا تھا
ڈاکو نے رکنے کے بجائے پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی ۔
شاہین فورس کے جوانوں نے ڈاکو کا تعاقب کیا اور حفاطت خود اختیاری میں جوابی فائرنگ کی جس ڈاکو گولی لگ کر گِرا اور ہلاک ہوگیا
ہلاک ڈاکو کی شناخت کا عمل جاری ہے جبکہ اسکے قبضے سے 2 عدد پسٹل 30 بور لوڈ میگزیناور موٹر سائیکل برآمد ہوئی
ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے ۔