حیدرآباد 🙁 رپورٹ / محمد حسین سومرو) ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کی سخت ہدایت پر سخت کاروائیاں شروع
تھانہ GOR
ڈی ایس پی کینٹ ڈاکٹر سیف اللہ بھٹی کی نگرانی میں ایس ایچ او سب انسپیکٹر امتیاز علی لاڑک کی ASI عقیل احمد بھنبرو و اسٹاف کے ہمراہ دبنگ کارواٸی منشیات فروشوں کی خفیہ اطلاع ملنے پر جی او آر تھانے کی حدود بابن شاہ کالونی ریلوے پٹری جمالی محلے میں خطرناک نشہ آٸس فروخت کرنے والے 2 رکنی گروپ کے خلاف کامیاب کارواٸی،
(1) منشیات فروش بنام عبدالغفور ولد محمد ابراھیم ذات تنیو کو گرفتار کر لیا
(2) جبکہ اسکا دوسرا ساتھی بنام ولید ولد فرید ذات کھوکر کو فرار ھونے کے کچھ گھنٹوں بعد گرفتار کر لیا گیا
گرفتار ملزمان (1) بنام عبدالغفور ولد محمد ابراھیم،
(2) ولید ولد فرید سے دوران گرفتاری 280 گرام آٸس برآمد کر کے مقدمہ نمبر
9. 1 (7) B Ameneded Act 2022۔
درج کر لیا گیا آٸس جیسے خطرناک نشے کی فروخت میں ملوث دونوں ملزمان کے خلاف مزید معلومات اور کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے