کراچی : ( رپورٹ محمد حسین سومرو)
جوا سٹہ کی آرگنائزنگ میں ملوث دو ملزمان مسان چوک کیماڑی سے گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی, ایس ایس پی کیماڑی
ملزمان کی شناخت نواز خان اور پرویز عرف مٹھل کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری جوا سٹہ کی پرچیاں اور رقم برآمد کر لی گئی۔
گرفتار ملزم پرویز عرف منٹھل مطلوب منشیات فروش ملزمان کی کیٹیگری اے فہرست میں بھی شامل تھا۔
جبکہ ملزمان اس سے قبل بھی درج زیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں۔
نوار خان والد محمد خان
1) Fir No. 135/2021 U/S 5/5-A Ps Jackson.
2) Fir No. 862/2021 U/S 5/5-A. Ps Jackson.
3) Fir No. 317/2021 U/S 5/5-A ps Jackson.
پرویز عرف منٹھل والد محمد شاہ۔
1) FIR No. 86/2023 U/S 5/5-A ps Jackson.
2) Fir No 208/2022 U/S 324/34 Ps Jackson.
3) Fir No 384/2023 U/S 4/5 R/w 7 ATA ps Site-A.
ملزمان کے خلاف گیمبلنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔