کراچی : رپورٹ : محمد حسین سومرو
ریکارڈ یافتہ انتہائی مطلوب منشیات فروش صادق عرف صادقے مسان چوک کیماڑی سے گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی، ایس ایس پی کیماڑی
گرفتار ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 530 گرام چرس برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزم کا نام مطلوب منشیات فروش ملزمان کی کیٹیگری اے اور بی فہرستوں میں شامل تھا۔
جبکہ ملزم پیشہ ور عادی جرائم پیشہ ہے جوکہ اس سے قبل بھی تھانہ جیکسن کے درج زیل 11 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔
1. مقدمہ الزام نمبر 439/2016 بجرم دفعہ 5/5-A۔
2. مقدمہ الزام نمبر 158/2019 بجرم دفعہ 5/5-A.
3. مقدمہ الزام نمبر 253/2019 بجرم دفعہ 5/5-A۔
4. مقدمہ الزام نمبر 500/2019 بجرم دفعہ 5/5-A۔
5. مقدمہ الزام نمبر 153/2020 بجرم دفعہ 5/5-A۔
6. مقدمہ الزام نمبر 133/2022 بجرم دفعہ 6/9-B۔
7. مقدمہ الزام نمبر 366/2022 بجرم دفعہ 6/9-B۔
8. مقدمہ الزام نمبر 75/2023 بجرم دفعہ 6/9-1(6)-A۔
9. مقدمہ الزام نمبر 315/2023 بجرم دفعہ 23(I)A۔
10. 90/2024 u/s 6/9-1(3)-C.
11. مقدمہ الزام نمبر 242/2024 بجرم دفعہ 6/9(3)C.