کراچی : رپورٹ : ڈاکٹر حماد احمد شاہ حکومت پاکستان اور محکمہ صحت کی جانب سے گزشتہ کل21 اپریل بروز پیر سے 27 اپریل بروز اتوار تک پورے ملک میں انسدادپولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے ۔
آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ آپ کے گھرمیں آنےوالےپولیوٹیم سے تعاؤن فرماۓاور اپنے پانچ سال تک تمام بچوں کو پولیو کے دو قطرےلازمی پلوائیں۔