ننکانہ صاحب(بیورورپورٹ ) آتشزدگی کے تین مختلف واقعات میں گندم کی فصل اور بھوسے کو آگ لگ گئی ، تفصیلات کے مطابق پہلا واقعہ شاہ کوٹ کے قریب سالار والا گاو¿ں میں پیش آیا، جہاں خالد نامی شہری کے کھیت میں ناڑ کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی، جس نے قریب موجود توڑی کے ڈھیر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا دوسرا واقعہ نظام پور چیلیاں والا گاو¿ں میں پیش آیا جہاں ہارویسٹر سے چنگاری پھوٹنے کے باعث محمد آصف کی گندم کی فصل میں آگ لگ گئی۔ دوسرا واقعہ واربرٹن روڈ کھڈاں والا گاو¿ں کے قریب پیش آیا جہاں گندم کے بھوسے (ناڑ) کو اچانک آگ لگ گئی دوسرا واقعہ واربرٹن روڈ کھڈاں والا گاو¿ں کے قریب پیش آیا جہاں گندم کے بھوسے (ناڑ) کو اچانک آگ لگ گئی تیسراواقعہ واربرٹن روڈ پرکھڈاں والا گاو¿ں کے قریب پیش آیا جہاں گندم کے بھوسے (ناڑ) کو اچانک آگ لگ گئی اطلاع ملتے ہی تینوں مقامات پر ریسکیو ٹیموں کے بروقت رسپانس اور پیشہ ورانہ مہارت نے ممکنہ وسیع تر نقصان سے کسانوں کے محنت سے سجی فصلوں اور ذخائر کو بچا لیا ۔