( رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان )
بسوں کے اندر جاکر نئے مقررہ کرایوں پر عملدرآمد کو چیک کیا۔
مسافروں سے کرایوں کی وصولی بارے دریافت۔
اوورچارجنگ برداشت نہیں۔
مختلف شہروں کو روانہ ہونے والی بسوں کےباہر نیا کرایہ نامہ نمایاں طور پر آویزاں ہونا چاہیے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات مسافروں تک پہنچنے چاہیں۔
سیکرٹری آرٹی اے بس سٹینڈز میں کرایوں کو مسلسل چیک کریں۔ڈپٹی کمشنر فیصل آباد۔