سرگودھا (ای این آئی)سرگودھا اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا پرنس تصور شہزاد کا اختیارات سے تجاوز کرنے پر انکوائری شروع۔زائع
مذکور پرنس پر ریونیوآفسران و ملازمین کوبطور ADاینٹی کرپشن کالز کر کے ڈرا دھمکاکر ناجائز کام کرانے کا الزام ہے۔زرائع
اختیارات سے تجاوزکرنے والے ایسے افسران کی محکمہ میں کوئی گنجائش نہیں۔اعلی آفیسر